اہم خبریںجہلم

14 سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے درندہ صفت 02 ملزمان ایک یوم میں گرفتار

ایس ایچ او سول لائن محمد علی اسد ابو بکر اور ٹیم کی فوری کاروائی، 14 سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے درندہ صفت 02 ملزمان ایک یوم میں گرفتار،

ڈی پی او جہلم نے گزشتہ روز ایس ایچ او سول لائینز کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا،

ملزمان کی شناخت عدیل اور ارسلان کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان نے ورغلا کر میرے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعی مقدمہ

متاثرہ لڑکے کا میڈیکل بھی کروایا گیا ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

جنسی زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You