ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار ،02کلو450گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد ،
ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ناصر محمود اور غلام عباس کو گرفتار کر لیا ،
ملزم ناصر محمود سے 02کلو 45گرام چرس معہ رقم وٹک 2100روپے برآمد کر لی گئی ،
جبکہ ملزم غلام عباس سے رائفل 12بور معہ رونڈز برآمد کر لئے گئے،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



