
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،
ملزمان کی شناخت بابر خان اور وقاص احمد کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزمان نے بوگس میٹر لگا کر بجلی چوری کی، مدعی مقدمہ
سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



