جہلم

تھانہ چوٹالہ سب انسپکٹر ساجد بٹ نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار کر لیا

تھانہ چوٹالہ سب انسپکٹر ساجد بٹ نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار کر لیا

(ثاقب محمود کشمیری)
تفصیلات کے مطابق چوٹالہ پولیس کے سب انسپکٹر ساجد بٹ کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتارکر کے وارداتوں میں استعمال ہونے والا لوڈر رکشہ بھی برآمد کر لیا

چوٹالہ پولیس نے ملزم شکیل کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سےوارداتوں میں استعمال ہونے والا لوڈر رکشہ برآمد کر لیا گیا ہے،
ملزم لوڈر رکشہ کو چوری کی وارداتوں میں استعمال کرتا تھا ،

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You