اہم خبریںجہلم

منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری ، 04ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 05کلو 480گرام چرس

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری ، 04ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 05کلو 480گرام چرس برآمد،

سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان حاکم علی اور رضوان کو گرفتار کر لیا ،
ملزم حاکم سے 01کلو 360گرام چرس برآمد ،
ملزم رضوان سے 01کلو 400گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طارق محمود کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 01کلو 520گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

جبکہ

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عدنان حسین کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 01کلو 200گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You