سوہاوہ

سوھاوہ : ڈھوک امب میں بل ذیادہ اور مہنگائی پر عوامی ردِعمل کہ اس بار تو مریضوں کی وجہ

عوامی ردِعمل

سوھاوہ : ڈھوک امب میں بل ذیادہ اور مہنگائی پر عوامی ردِعمل کہ اس بار تو مریضوں کی وجہ سے روڈ کھول دی گئی اس کے بعد بھی یہی ظلم جاری رھا تو ھم بھی بے حسی پر مجبور ھو جائیں گے

مہنگائی کا ھر لیڈر کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا
آج کے احتجاج میں عبدالغفار و راجہ امتیاز (عرف تاجی) موھڑہ ماڑی نے بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا

خاص طور پر اس احتجاج میں راجہ پرویز اشرف سپیکر قومی اسمبلی کو مخاطب کیاگیا کہ اگر ان کے حلقہ سے غربت اور بلوں کی وجہ سے کسی کی جان گئی تو ذمہ دار آپ ھونگے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You