اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کے دورہ کھیوڑہ سالٹ مائینز پر سیکورٹی کے سخت انتظامات

جہلم گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کے دورہ کھیوڑہ سالٹ مائینز پر سیکورٹی کے سخت انتظامات،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے خود کھیوڑہ سالٹ مائینز موجود،

130کے قریب پولیس افسران و جوان الرٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں،

سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You