جہلم
ویلڈن ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ و ٹیم۔جعلی نوسرباز ویٹنری ڈاکٹر آلات جراحی و جعلی میڈیسن سمیت گرفتار

ویلڈن ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ و ٹیم۔جعلی نوسرباز ویٹنری ڈاکٹر آلات جراحی و جعلی میڈیسن سمیت گرفتار۔
ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ سب انسپکٹر سید احسان عباس شاہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،
چوٹالہ پولیس نے عوامی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویٹرنری ڈاکٹر محمد عثمان کو متعلقہ سامان وآلات سمیت گرفتار کر لیا،
ملزم سے متعلقہ سامان و آلات برآمد کر لئے گٸے۔
نوسرباز ڈاکٹر جعلی شفاخانہ حیوانات کا جھانسہ دیکر مال مویشی کو دواٸیاں اور انجکشنز لگا کر عوام کا استحصال کرتا تھا۔اہل علاقہ۔
عوامی و سماجی حلقوں کا ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ سب انسپکٹر سید احسان عباس شاہ،اے ایس آٸی جواد گل و ٹیم کو خراج تحسین،جبکہ ڈی پی او جہلم اور ڈی ایس پی صدر سرکل کی شاباش۔
رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب




