اہم خبریںسوہاوہ

جہلم ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار

جہلم ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،

ملزمان کی شناخت مشتاق اور گلفرار عباس کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزم مشتاق سے 2110گرم چرس برآمد،

ملزم گلفرار عباس سے 10لیٹر شراب برآمد ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You