اہم خبریںجہلم

جہلم بچھڑوں کو آپس میں ملوانے کے روایت برقرار،چوٹالہ پولیس نے چھوٹی بچی عاصمہ جاوید کو ڈھونڈ

جہلم بچھڑوں کو آپس میں ملوانے کے روایت برقرار،چوٹالہ پولیس نے چھوٹی بچی عاصمہ جاوید کو ڈھونڈ کر اسکے ورثاء کے حوالے کر دیا ،

چوٹالہ پولیس کو 15 پر کال موصول ہوئی کہ بچی گم گئی ہے،

چوٹالہ پولیس نے بچی کو ڈھونڈ کر اسکے لواحقین کے حوالے کر دیا،

شہریوں کی خدمت و حفاظت کےلئے کوشاں ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You