اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او تھانہ کا لا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی

جہلم ایس ایچ او تھانہ کا لا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی،

ایک منشیات فروش ملزم گرفتار کر لیا ،

ملزم کی شناخت شہباز کے نام سے ہوئی ہے ،

ملزم سے 05کلو 100گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You