جہلم : پنڈدادنخان میں ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا اجلاس میں ڈپٹی کمشنرجہلم کامران خان ڈی پی او

جہلم : پنڈدادنخان میں ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا اجلاس میں ڈپٹی کمشنرجہلم کامران خان ڈی پی او جہلم ڈاکٹرفہد نے امن کمیٹی کے علما اکرام کے ارا کین سے خطاب کرتے ھوئے کہا۔

کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صرف مسلمانوں کےلٸے نہیں بلکہ پوری دنیا کےلٸے رحمت اللعالمین بن کر آٸے ربیع الاول کا مہینہ تمام مسلمانوں کےلٸےرحمت اور برکتوں کا مہینہ ھے اس ماہ مقدس میں بھاٸی چارے اور امن و امان کی فضا قاٸم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ھے ربیع الاول کے جلوسوں کےلۓ مکمل پلان تیار کر لیا گیا ھے جلوس کے ساتھ موٹر ساٸیکل اور گاڑیاں شامل نہیں ھونی چاہیٸیں کیونکہ ان سے تخریب کاری کا خطرہ پیدا ھو سکتا ھے جلوس میں موٹرساٸیکلوں اور گاڑیوں کی شمولیت کی ذمہ داری منتظمین جلوس پر ھو گی ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کے اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان اور ڈی پی او ڈاکٹر فہد نے علما کرام اور ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کے اراکین سے خطاب کرت ھوٸے کہی اس موقع پر ممبر ڈسٹرک امن کمیٹی حکیم سید اختر علی بخاری کی درخواست پر سٹی پولیس پنڈدادنخان کے انچاج سب انسپکٹر مسعود بٹ شہید کی مغفرت کےلٸے دعا کی گٸ




