جہلم
پولیس چوکی کالا گجراں کو یہ گمشدہ بچہ ملا ہے جو اپنا نام محمد صائم ولد محمد اختر ساکن

پولیس چوکی کالا گجراں کو یہ گمشدہ بچہ ملا ہے جو اپنا نام محمد صائم ولد محمد اختر ساکن باگڑیاں ضلع گجرات بعمر 5 سال بتاتا ہے۔
جو کوئی شخص اس بچے کو جانتا ہو یا اس کے لواحقین کو جانتا ہو تو پولیس کو اطلاع دیں۔ بچہ اس وقت پولیس چوکی کالا گجراں جہلم میں موجود ہے۔
درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
0544649626 پولیس چوکی کالا گجراں
03335858911 احسان عباس انچارج پولیس چوکی کالا گجراں



