اہم خبریںجہلم

ضلعی انتظامیہ جہلم کی جانب سے جنوبی پنجاب میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے 15 لاکھ

ضلعی انتظامیہ جہلم کی جانب سے جنوبی پنجاب میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے 15 لاکھ روپے کا امدادی سامان روانہ کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ نے کہا کہ جہلم کی عوام سیلاب متاثرین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور اس مشکل گھڑی میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You