اہم خبریںسوہاوہ

سوہاوہ پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار رکھتے ہوے

سوہاوہ پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار رکھتے ہوے آج ایک چھ سال کا گمشدہ بچہ اپنے والدین سے ملوا دیے

سوہاوہ
تفصیلات کے مطابق آج صبح ایک چھوٹا سا بچہ پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال کو بستی راج علی اکبر کے پاس سے ملے جو کہ تحصيل لودھرں کا رہائشی ہے بھر اس کے والدین یہاں پر منحت مزدوری کے سلسلے میں رہائش پزیر ہیں اس بچہ کا نام محمد صابر اور والد کا نام جاوید ہے چوکی انچارج وسیم حسن کیانی نے بچہ کے والدین کی تلاش شروع کی اور اس کے ساتھ ساتھ بچہ کی پکچر بنا کر سوشل میڈیہ پر اپلوڈ کر دی بڑی منحت کے بعد بچہ کے والد تک پہنچ کر بچہ کو والدین کے حوالے کیا اس پر بچہ کے والد اور اہل علاقہ نے چوکی انچارج وسیم کیانی کا شکریہ ادا اور دعائیں بھی دی اس موقع پر وسیم کیانی کا کہنہ تھا کہ ہم ہر وقت لوگوں کی خدمت کے لیے حاصر ہیں اگر کسی کو کسی قسم کی بھی پریشانی ہو دوران سفر تو وہ فوری طور پر پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی ہیلپ لائن 1124 پر رابطہ کریں شکریہ

سوہاوہ مشرف کیانی سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You