اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی

کائنات میں 2 ٹریلین گلیکسیز ہیں۔ یعنی ایک انسان کہ بدلے 285 گلیکسیز۔ اور صرف ہماری

کائنات میں 2 ٹریلین گلیکسیز ہیں۔ یعنی ایک انسان کہ بدلے 285 گلیکسیز۔ اور صرف ہماری گلیکسی میں 100 ارب سورج جیسے ستارے ہیں۔

فی انسان کے مقابلے 15 ستارے۔ اور ہمارے گلیکسی 2 ٹریلین گلیکسیز میں ایک نارمل درجے کی گلیکسی ہے۔ اس سے بہت بڑی بڑی گلیکسیز موجود ہیں، جن میں سورج سے کئی کئی سو گناہ بڑے اربون کی تعداد مین ستارے موجود ہیں۔ ابھی تک سب سے بڑا معلوم ستارہ کا radius سورج سے 1700 گناہ بڑا ہے۔ جسکا نام UY scuti ہے۔ اور سب سے بڑی معلوم گیلکسی میں 100 ٹریلین ستارے ہیں یعنی زمین پر موجود ایک ادمی بمقابلہ 1600 سے ذیادہ سورج سے بڑے اور چھوٹے ستارے۔ اور سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کائنات شاید اس سے بھی بڑی ہے۔ اور ہمارے سولر سسٹم کہ سیاروں neptune, jupiter, uranus, Saturn پر ہیرے جواہرات اور قیمتی پتھروں کی بارش ہوتی رہتی ہے۔
میرا فلسفیوں اور ملحدین سے یہ سوال ہے کہ باقی فلسفہ تو اپنی جگہ۔ لیکن جب کوئی مولانا جنت کی خوبیاں بیان کر رہا ہوتا ہے تو یہ اس طرح دل ہی دل میں ہنستے ہین کہ کیسے ممکن ہے جنت مین ایسے ہیرے جوہرات ہوں، سونا چاندی ہو، دودھ کی نہرین ہوں۔ اور زعفران عنبر کی نہریں کیسے ہو سکتی ہین۔ جنت اتنی بڑی کیسے ہو سکتی ہے۔ میرا سوال ہے کہ کائنات کی وسعت اگر اتنی زیادہ ہے اور ہمارے ہی نظام شمسی مین ہیرے جواہرت کی بارش ہوتی رہتی ہے۔ تو کیوں کوئی ایسی جگہ نہی ہو سکتی؟ جو قران و حدیث مین بیان کردہ جنت کی خصوصیات کی حامل ہو؟ پاکستانی فلسفیوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ سائنس اور بلخصوص علم ریاضیات سے نہ واقف ہیں یہ لوگ۔ جو علماء کی بتائی گئی جنت کی خصوصیات پر ہنستے ہیں اور انہیں دل ہی دل میں یہ ناممکن لگتا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ نیوٹرون سٹارکےکریش کے دوران اتنا سونا پیدا ہوتا ہے جو زمین کی تمام سمندروں کو بھر سکتا ہے۔ اہل دانش و بینش سے غوروفکر کی درخواست ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You