اہم خبریںجہلم

کامران ممتاز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج

کامران ممتاز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم یوسف مجید ولد عبدالمجید ساکن محلہ مہدی شاہ نزد فاطمہ مسجد جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز اور ملزم کی مزید تلاشی لینے پر 220 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 270 روپے برآمد کر کے ملزم کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You