اہم خبریںجہلم

بدنام زمانہ لیڈی منشیات فروش سمیت 3 کس منشیات فروش ملزمان اور پتنگ فروش ملزم

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

بدنام زمانہ لیڈی منشیات فروش سمیت 3 کس منشیات فروش ملزمان اور پتنگ فروش ملزم جہلم پولیس کی حراست میں

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ لیڈی منشیات فروش نازیہ بی بی دختر پرویز ساکن لنگر پور جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 1220 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 4500 روپے برآمد جبکہ منشیات فروش ملزم بلال گلزار ولد گلزار ساکن محلہ اسلام پورہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 130 گرام چرس برآمد اور پتنگ فروش ملزم ارسلان حیدر ولد محمد محبوب ساکن عید گاہ سعیلہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 250 عدد پتنگیں معہ 15 عدد کیمیکل ڈوریں برآمد
تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم مظاہر حسین ولد نور حسین ساکن محلہ جوتانیہ کھیوڑہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 200 گرام چرس برآمد
تھانہ سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم عدنان رشید ولد محمد رشید ساکن پیراغیب جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب برآمد

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ۔
ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You