اہم خبریںجہلم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر ایس ڈی پی او صدر کا رمضان بازار کا دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر ایس ڈی پی او صدر کا رمضان بازار کا دورہ

تفصیلات کے مطابق:
رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر راجہ زاہد نعیم ایس ڈی پی او صدر سرکل نے سستا رمضان بازار کا دورہ کیا۔ ترجمان پولیس جہلم

ایس ڈی پی او صدر سرکل نے سستے رمضان بازار میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاران کو چیک کیا اور انہیں مزید الرٹ ہو کر احسن طریقے سے ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایت کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You