اہم خبریںجہلم

جہلم : ڈھوک جیون میں چوہدری اعجاز،چوہدری اسجد،چوہدری غضنفر نے چوہدری ندیم خادم

جہلم : ڈھوک جیون میں چوہدری اعجاز،چوہدری اسجد،چوہدری غضنفر نے چوہدری ندیم خادم کے اعزاز میں پروقار تقریب منعقد کی ہے

تقریب میں سیاسی سماجی کاروباری اور ان کی برادری کی اہم شخصیات نے بھی شرکت کی تقریب کے اختتام پر پر تکلف عشائیے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے علاقہ ڈھوک جیون میں سابق ایم پی اے امیدوار ایم این اے و رہنما مسلم لیگ ن چوہدری ندیم خادم سمیت اہم سیاسی سماجی فلاحی اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں پروقار تقریب اور عشائیے کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر معروف شخصیت آوورسیز پاکستانی چوہدری محمد اعجاز خان،چوہدری اسجد عرف بھولا،چوہدری غضنفر علی نے آنے والے تمام معزز مہمان کا شکریہ ادا کیا چوہدری ندیم خادم نے کہا کہ یہ تقریب غیر سیاسی ہے ایک سوال کے جواب میں ندیم خادم نے کہا کہ اسلام آباد دھرنے میں جہلم سے ہزاروں مسلم لیگی شرکت کریں گے اور کرپٹ نااہل حکمرانوں سے چھٹکارہ حاصل کرکے واپس آئیں گے

رپورٹ:میاں ساجد نواۓ وقت

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You