اہم خبریںجہلم

جہلم : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کاشف ڈوگر کی زیر صدارت اراضی کے سرکاری نرخوں

جہلم : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کاشف ڈوگر کی زیر صدارت اراضی کے سرکاری نرخوں کے تعین کے لیے ڈسٹرکٹ پرائس اسیسمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

جس میں اسسٹنٹ کمشنر جہلم ماریہ جاوید، اسسٹنٹ کمشنر دینہ قاسم اور متعلقہ اداروں کے افسران نے اجلاس میں بریفنگ دی۔ اجلاس میں تحصیل دینہ اور جہلم کی اراضی کے سرکاری نرخ مقرر کرنے کا جائزہ لیا گیا اور کمرشیلائزڈ اراضی کے رقبے کی قیمتوں پر نظر ثانی کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر ریونیو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مارکیٹ ویلیو کے حساب سے دکانوں کے کرائے کو دیکھا جائے گا۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You