اہم خبریںجہلم

3 کس منشیات فروش ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم اور آتش بازی کا سامان

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

3 کس منشیات فروش ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم اور آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم جہلم پولیس کی حراست میں

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم آصف علی ولد طارق علی ساکن کھاریاں ضلع گجرات کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 110 گرام چرس برآمد جبکہ آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے ملزم عمران نذیر ولد محمد نذیر ساکن محلہ شیخاں دینہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے سامان آتش بازی 228 عدد سوتی گولے، 39 عدد شرنائیاں اور 16 عدد انار برآمد

تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم ذوہیب علی حسن ولد سکندر حیات ساکن پیر مصطفیٰ پنڈدادنخان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد جبکہ 2 کس منشیات فروشوں (1)ارسلان افضل ولد محمد افضل ساکن پنڈدادنخان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 220 گرام چرس (2) محمد ارسلان ولد محمد امیر ساکن ساؤوال پنڈدادنخان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 200 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

تھانہ دینہ پولیس نے شاندار کاروائی کرتے ھوئے موٹرسائیکل چور پکڑ کر 10 موٹرسائیکل برآمد کر لئے

تھانہ دینہ پولیس نے مقدمہ نمبر 156/22 بجرم 9C ت پ میں گرفتار ملزم شہروز عرف چھو چھو ولد محمود احمد ساکن پنڈ جاٹہ جو جیل میں بند تھا جس کے زیر استعمال موٹر سائیکل 125 کی پڑتال کروائی جو سٹی دینہ سے چوری شدہ پایا گیا جس کو جیل سے نکلوا کر مزیدتفتیش عمل میں لائی گئی تومذکورہ کے گھر سے مزید 10 عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیے۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ : چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You