پنجاب

راولپنڈی : ۔مسلم لیگ ن کے سابق سینٹر چودہری تنویر کو سینئر سول جج قزافی بن زائر کی عدالت

راولپنڈی : ۔مسلم لیگ ن کے سابق سینٹر چودہری تنویر کو سینئر سول جج قزافی بن زائر کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

مسلم لیگی رہنما کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد متعلقہ عدالت میں پیش کیا گیا

مسلم لیگی کارکنان کی بڑی تعداد میں کمرہ عدالت باہر موجود وکلاء کی ٹیم بھی کمرہ عدالت پہنچ گئی مسلم لیگی راہنما عارضہ دل باعث انسٹی ٹیوٹ کارڈیالوجی داخل ہیں
اینٹی کرپشن تفتیشی ٹیم نے 10 دن کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست تیار کر لی

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You