جہلم : DHQ ہسپتال میں پرچی مافیا کی غنڈی گردی کے خلاف خلیل احمد ڈپٹی سیکرٹری پاسبان یونین نے چنگ چی رکشہ ڈرائیور کے ہمراہ DHQ ہسپتال کے اندر پرچی مافیا اور غنڈہ گردی کے خلاف آوز بلند کی ہے ۔




جو کہ محتسب پنجاب نے میرٹ پر فیصلہ کیا ہے ۔
ہماری EDO ہیلتھ جہلم DCO جہلم سے اپیل ہے
کہ گورنمٹ آف پنجاب کے جاری کردہ شیڈول عملدرآمد کو یقینی بنایا جاۓ
تاکہ عوام پرچی مافیا کی ذیادتی سے بیچ سکے




