سندھ

کراچی : کراچی پریس کلب کے سینئرز و جونیئرز کی نشت میں نئے ممبران کے پلاٹس کی حصولی

کراچی : کراچی پریس کلب کے سینئرز و جونیئرز کی نشت میں نئے ممبران کے پلاٹس کی حصولی کے سست عمل پر تشویش کا اظہار

تفصیلات : کراچی (بیوروچیف: جاوید صدیقی) کے مطابق گزشتہ دنوں کراچی پریس کلب کے انتخابات 2022 کے سلسلے میں سینئرز و جونیئرز صحافیوں کی نشت منعقد ہوئی۔ اس نشت میں جہاں انتخاباتی عمل کا جزوی جائزہ لیا گیا وہیں نئے ممبران کے پلاٹس پر بھی بات ہوئی۔ کہا گیا کہ گزشتہ برس بھی انتخابات سے قبل یقین دلایا گیا تھا کہ نئے ممبران کے پلاٹس کیلئے درخواست دی جائے گی اور کاروایی کیلئے تمام قانونی تقاضوں کو پورا کیا جائیگا۔ نشت میں اس بات کی بھی نشاندہی کی گئی کہ چند ماہ قبل وزیراعلیٰ سندھ اور وزیرِ بلدیات سندھ کراچی پریس کلب تشریف لائے تو وزیراعلیٰ کی موجودگی میں صحافیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیرِبلدیات نے کہا تھا کہ یہ کلب کے سیکرٹری و صدر کی ذمہداری ہے کہ وہ نئے ممبران کے پلاٹس کیلئے درخواست جمع کروادیں تاکہ محکمہ بلدیات سمری تیار کرکے وزیراعلیٰ سندھ کو بھجواسکے لیکن اس بابت نہ تو سیکرٹری صاحب اور نہ ہی صدر صاحب سے واضع کیا کہ انھوں نے درخواست جمع کرائی کہ نہیں اس بابت تمام نئے ممبران تشویش کا شکار ہیں اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ایک دو روز میں وضاحت کردیں۔۔۔۔!!

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You