پنجاب

راولپنڈی : تھانہ سٹی کے علاقہ میں بزرگ خاتون سے بدتمیزی اور پولیس سے مزاحمت کرنے والا

راولپنڈی : تھانہ سٹی کے علاقہ میں بزرگ خاتون سے بدتمیزی اور پولیس سے مزاحمت کرنے والا دوکاندار اپنے دو ساتھیوں سمیت گرفتار,

تھانہ کے باہر دوکانداروں کے سپورٹرز کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا،سینئرپولیس افسران موقعہ پر موجود، حالات پرامن اور کنٹرول میں ہیں،تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ میں بزرگ خاتون سے بدتمیزی اور پولیس سے مزاحمت کرنے والے دوکاندارکو دو ساتھیوں سمیت گرفتارکر لیا,ملزمان کے خلاف قانونی کاروائ کا آغاز کردیا گیا۔ تھانہ کے باہر دوکانداروں کے سپورٹرز کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا،سینئرپولیس افسران موقعہ پر موجود، حالات پرامن اور کنٹرول میں ہیں۔ایس پی راول ضیاءالدین احمد کا کہنا تھاکہ کسی کو بھی قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،خواتین سے بدتمیزی و ناروا سلوک قطعی برداشت نہیں، ایسے عناصر سے سختی سے نمٹا جاۓ گا۔

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You