اہم خبریںکرائمز

اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف راولپنڈی کی مشترکہ کارروائی

اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف راولپنڈی کی مشترکہ کارروائی۔

اسلام آباد ،پشاور موٹر وے انٹر چینج پر گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ۔
برآمدشدہ منشیات میں 34.8 کلو گرام چرس اور 22.8 کلوگرام افیون شامل ہے۔
یعنی کُل 57.6 کلو گرام منشیات برآمد ہوئی ۔
برآمدہ منشیات گاڑی کے خُفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔
برآمدہ منشیات اسلام آباد لائی جا رہی تھی ۔
ایک خاتوں سمیت 3 افراد ( ملزمان) کو گرفتار کرلیا گیا ۔
گرفتار ملزمان میں عنایت اللہ ساکن صوابی ، گُلزار خان ساکن اٹک اور شُمائلہ بی بی شامل ہیں ۔برآمدہ منشیات مُلزمان اور ضبط شدہ گاڑی کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اے این ایف تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

مُلزمان کے خلاف مُقدمہ درج کر لیا گیاہے مزید تفتیش جاری ہے۔

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You