اہم خبریںجہلم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی طرف سے روزانہ12بجے سے لیکر 2بجے تک کھلی کچہری

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی طرف سے روزانہ12بجے سے لیکر 2بجے تک کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔ محمود احمد شاہ DSP صدر سرکل بھی موجود تھے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کھلی کچہری میں آئے ہوئے شہریوں کی شکایات کو سنا اور اُن کے ازالے کے لیے DSPsاور SHOs ضلع ہذا کو بذریعہ ویڈیو لنک شہریوں کی دادرسی کے احکامات جاری کیے اور مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم میں فوری قانونی کاروائی کر کے رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے۔

رپورٹ:دانش شاہ کرائم رپورٹر جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You