پنڈدادنخان

جلالپورشریف : میں ملک بھر کی طرح جشن ولادت رسول صلی وسلم شایان شان

جلالپورشریف : میں ملک بھر کی طرح جشن ولادت رسول صلی وسلم شایان شان طریقے سے منایا گیا۔۔جس کی قیادت صاحبزادہ پیر سید انیس حیدر شاہ صاحب نے کی جس میں علاقے کے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی

جشن ولادت رسول انتہائی عقیدت و احترام اور شایان شان طریقے کے ساتھ منایا گیا جس میں شہر اور اردگرد کے علاقوں سے ہزاروں افراد نے شرکت کی جشن ولادت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ریلی کا انعقاد۔۔جلالپورشریف دربارعالیہ حضرت بابا پیر سید حیدر شاہ بادشاہ کے دربار سے شروع ھوئی اور ڈھیری پیراں۔۔پنڈی سیدپور۔پننوال دھریالہ جالب سے ھوتی ھوئی۔جلالپورشریف دربار عالیہ جلالپورشریف میں اختتام پذیر ھوئی۔اور علمائے کرام نے پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ اور آپ کی شان کو بیان کیا اور نعتیہ کلام بھی پیش کئے گئے عاشقان رسول نعروں کا جواب دیتے رہے۔

رپورٹ عمران حیدر ببلی۔جلالپورشریف پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You