کرائمز

لاھور : ڈی آٸی جی آپریشنز ساجد کیانی نے ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر شہر میں دھشت پھیلانے

لاھور : ڈی آٸی جی آپریشنز ساجد کیانی نے ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر شہر میں دھشت پھیلانے والے عناصر کی سرکوبی کا حکم جاری کر دیا۔ملزمان گرفتار۔۔۔ایلیٹ_فورس سے متشابہ وردی پہن کر ڈبل کیبن میں گھومنے والے،پروٹوکول اور اسلحہ کی نمائش سے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کرنے والے 07 افراد گرفتار،

شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے
کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔
ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی۔۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You