
علاقہ تھانہ پنڈدانخان میں کتوں کی لڑائی کروانے اور کرونا sops کی خلاف ورزی ہونے پر شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا سخت نوٹس
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کروائی شروع کر دی گئی۔
ملزمان کی گرفتاری کے لیئے محمد سلیم خٹک SDPO پنڈدانخان سرکل اور ظہیر الدین بابر ایس ایچ او تھانہ پنڈدانخان کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دیں دی گئیں۔
کسی شخص کوبھی قانون ہاتھ میں لینے کی ہر گز اجازت نہ دی جائے گی بلکہ قانون شکن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم



