
ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے ڈی ایس پی جہلم کے ہمراہ سبزی منڈی دینہ کا دورہ کیا۔
منڈی میں پھلوں اورسبزیوں کے نرخ چیک کیے۔ منڈی میں صفائی کے انتظامات چیک کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں انتظامیہ ضلع جہلم کی عوام کو ریلیف فراہم کر رہی ہے اور گراں فروشوں کے ساتھ نہایت سختی سے پیش آیا جاۓ گا اور زائد ریٹ وصول کر نے والے کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے جیل بھیجا جائے گا۔
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم



