اہم خبریںجہلم

تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی اقدام قتل کا ملزم نہایت قلیل وقت میں گرفتار

تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی اقدام قتل کا ملزم نہایت قلیل وقت میں گرفتار

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مذہبی اسکالر محمد علی مرزا ولد مرزا ارشد محمود ساکن مشین محلہ جہلم پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ملزم مسمی شہزاد علی ولد خوشی محمد ساکن لاہور نہایت قلیل وقت میں تھانہ سٹی پولیس میں گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج مزید تفتیش جاری

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You