اہم خبریںجہلم

جہلم : ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کی زیر قیادت اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے افسران کا اجلاس

جہلم : ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کی زیر قیادت اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا

جس میں ڈی ای او سید مظہر اقبال شاہ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ کورونہ کے دنوں میں حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق سکول کے طلبہ میں تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے بچوں کو سائنس ٹیکنالوجی انجینرنگ اور میتھ کے پروجیکٹس پر کام کرنے کے لئے تربیت دی گئی، جس میں ضلعی سطع پر 465 بچوں نے سائنسی پروجیکٹس مکمل کے جو قبل تحسین اقدام ہے، ڈپٹی کمشنر نے بتایا ہے

کہ ان پروجیکٹس کی تخلیق کے مقابلوں میں ایلیمنٹری اور ہائی اسکول کے طلبا و طالبات نے حصہ لیا، جس میں مجوئی طور پر تحصیل سطح پر 80 پروجیکٹس کو سلیکٹ کیا گیا، جبکہ ضلعی سطح پر پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے تقریب تقسیم انعامات منعقد کی جائے گی۔

رپورٹ:احمد رضا جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You