اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم نے 5 فروری کو کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک ریلی کی قیادت کی

کشمیر بنے گا پاکستان

ڈپٹی کمشنر جہلم نے 5 فروری کو کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک ریلی کی قیادت کی۔ اس موقع پر ڈی پی او جہلم ،ایم پی اے راجہ یاور کمال چوہدری ظفر اقبال ، اور محکمہ کے دیگر سربراہان اور مرد و خواتین کی کثیر تعدادنے شر کت کی۔

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان میاں مراد حسین نے 5 فروری کو کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک ریلی کی قیادت کی۔ اس موقع پر تمام محکمہ کے دیگر سربراہان ، پولیس اور عوام کی کثیر تعدادنے شر کت کی

رپورٹ:احمد رضا جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You