اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کی نکاح کو آسان بنانے اور غرباء و مساکین کی بیٹیوں

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کی نکاح کو آسان بنانے اور غرباء و مساکین کی بیٹیوں کی

رخصتی کو آسان بنانے کے لئے ایک سنجیدہ کوشش- ضلعی انتظامیہ اور شادی ہال مالکان کا مشترکہ منصوبہ- ہر ماہ کم ازکم 15 بیٹیوں کی رخصتی پر 100 مہمانوں کی ون ڈش سے شادی ہال میں تواضع- درخواست کی تصدیق کے دوران عزت نفس کا خیال رکھا جائے گا- درخواست دہندگان اپنی درخواست اسسٹنٹ کمشنر جہلم کے پاس جمع کروا سکتے ہیں ہیں-

رپورٹ:احمد رضا جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You