جہلم۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایات پر سوہاوہ پولیس کی کاروائی، پتنگ فروش گرفتار تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد ساجد داؤد نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش حسیب الرحمان ولد محمد اعجاز سکنہ محلہ مدینہ سوہاوہ سے95عدد پتنگیں برآمد کرکے اس کے مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر صداقت علی چوکی مصری موڑ نے کیٹگری بی کے دو مفرور اشتہاری مختار احمد سکنہ کوتل کنڈ اور زاہد نواز سکنہ کوتل کنڈ جہلم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔
متعلقہ مضامین
چوہدری عمران دورانِ سرچ آپریشن تھانہ سول لائنز پولیس کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار
2 دن پہلے
چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی،خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر
2 دن پہلے
یہ بھی چیک کریں
Close

