جہلم

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےاشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، تھانہ صدر پولیس کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں مطلوب 03 خواتین سمیت 04 اشتہاری مجرمان گرفتار

جہلم: ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےاشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا،

مجرمان تھانہ صدر پولیس کو سال 2025 سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھے،

مجرمان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئے تھے جن کو جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

جرائم پیشہ عناصر اور قانون شکن افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کیا جا رہا ہے۔ عوام کے جان و مال کا تحفظ اور جرائم کا خاتمہ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے، کسی بھی قانون شکن عنصر کو قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You