پنڈدادنخان

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،امانت میں خیانت کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،امانت میں خیانت کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،مقدمہ درج

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You