جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 200 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں،منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You