جہلم
مرزا صداقت علی تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 550 گرام چرس برآمد

دوران سرچ آپریشن ایس ایچ او تھانہ صدر ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد
مرزا صداقت علی تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 550 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم سے مزید تفتیش جاری،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



