جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار 01 کلو 320 گرام چرس برآمد

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد

تھانہ صدر پولیس کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم سے مزید تفتیش جاری،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You