جہلم
چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث گرفتار

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث گرفتار ،چوری شدہ سونا برآمد
تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ سونا 02 عدد کڑے برآمد کے لیے گئے،ملزم سے مزید تفتیش جاری،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



