جہلم

جہلم پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن اور سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری

جہلم پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن اور سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے،

دورانِ سرچ آپریشن تھانہ چوٹالہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان اور اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے قبضہ سے 01 عدد کلاشنکوف، پسٹل 30 بور بمعہ ایمونیشن اور 01 کلو 950 گرام چرس برآمد کر لی، جبکہ 02 اشتہاری مجرمان کو بھی گرفتار کیا گیا،

گرفتار ملزمان کے خلاف ناجائز اسلحہ، منشیات اور دیگر متعلقہ دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You