گجرات

گجرات پولیس کا فوری ایکشن سرائے عالمگیر میں 12 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے

گجرات پولیس کا فوری ایکشن سرائے عالمگیر میں 12 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے گجرات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ واقعہ تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے علاقہ مسجد پرانی ریلوے لائن میں پیش آیا۔

پولیس نے واقعہ میں ملوث ملزم فرحان ولد محبت علی سکنہ سرائے عالمگیر کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد نے کہا کہ واقعہ میں ملوث ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی اور خواتین و بچوں کا تحفظ ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You