جہلم

ملک عمران امجد تھانہ چوٹالہ پولیس کی احسن کارروائی، 06 سالہ گمشدہ بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے

ملک عمران امجد تھانہ چوٹالہ پولیس کی احسن کارروائی، 06 سالہ گمشدہ بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے کر دیا گیا

جہلم: تھانہ چوٹالہ پولیس کو بچہ لاوارث حالت میں ملا، جس پر پولیس نے فوری طور پر بچے کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی،

بچے کے لواحقین کی تلاش کے لیے سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع کا استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں بچے کے والدین کا سراغ لگا لیا گیا،

پولیس نے بچے کو بحفاظت اس کے لواحقین کے حوالے کر دیا،بچے کی بحفاظت واپسی پر لواحقین کا جہلم پولیس سے اظہار تشکر،

گمشدہ بچوں کی بحفاظت بازیابی اور انہیں ان کے والدین تک پہنچانا جہلم پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You