گجرات

گجرات: کمسن بچے کا جنازہ پڑھنے سے روکنے اور تدفین میں رکاوٹ ڈالنے کا واقعہ تھانہ صدر کی حدود

گجرات: کمسن بچے کا جنازہ پڑھنے سے روکنے اور تدفین میں رکاوٹ ڈالنے کا واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں پیش آیا، پولیس

گجرات: چند افراد نے جنازہ پڑھنے سے روک کر اہلِ خانہ کو مبینہ طور پر دھمکیاں دیں

گجرات: قبرستان میں میت کی تدفین سے روکنے پر اہلِ خانہ نے پولیس سے رجوع کر لیا

گجرات: پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی

گجرات: مقدمہ میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 297، 506، 341، 147 اور 149 شامل ہیں، پولیس

گجرات: ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی، پولیس

گجرات: ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You