جہلم
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،03 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد
جہلم: تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 30 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی،
منشیات فروش معاشرے کے لیے ناسور ہیں، منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



