پنڈدادنخان

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرم شہری کی زمین سے چوری درخت کاٹنے کے مقدمہ میں تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کو مطلوب تھا،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا،

جیسے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کی گرفتاری اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لانا جہلم پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You