جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو فرار ہونے میں مدد فراہم کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مزید تفتیش جاری ہے،

اشتہاری مجرمان کی معاونت اور پناہ دینے والے افراد کے خلاف بھی قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور جرائم پیشہ عناصر کے سہولت کار کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You